مردان: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ناقص صفائی پر نمکو فیکٹری سیل

مردان: ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر رخسار علی کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور وقاص محمود کی مردان میں کارروائیاں ،بیکریوں، گھی فلنگ یونٹس ، قصاب خانوں سمیت دیگر خوراک اشیاء … Continue reading مردان: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ناقص صفائی پر نمکو فیکٹری سیل